بلوچستان

بلوچستان میں ایک دن میں 6 خواتین قتل

بلوچستان میں ایک دن میں 6 خواتین قتل
پہلا واقعہ قلعہ عبداللہ میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں
دوسرا واقعہ: نوشکی میں پیش آیا جہاں ماں اور بیٹی کو قتل کردیا گیا
اور تیسرا واقعہ : نصیر آباد میں پیش آیا جہاں دو خواتین قتل کر دیے گئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker