پاکستان

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا یوم آزادی پر خصوصی پیغام،تصویری جھلکیاں لنک میں ملاحظہ فرمائیں

14 اگست محض جشن اور چراغاں کا دن نہیں بلکہ ایک عظیم تجدیدِ عہد کا موقع ہے۔ اپنے اسلاف کی لازوال قربانیوں کی لاج رکھتے ہوئے ہمیں محنت، خلوص اور باہمی اتحاد کو اپنا شعار بنانا ہے۔ قائدِ اعظم کے رہنما اصولوں پر عمل پیرا ہو کر ہی ہم پاکستان کو ایک خوددار، خوشحال اور عالمی سطح پر باوقار مقام دلا سکتے ہیں۔
تمام اہل وطن کو یومِ آزادی کی دلی مبارکباد۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker