بلوچستان

سابق وزیر سردار عبد الرحمان کھیتران کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

لاہور: بلوچستان کے سابق وزیر سردار عبد الرحمان کھیتران کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

لاہور: عبدالرحمن کھیتران کا نام سٹاپ لسٹ میں تھا

لاہور: سابق وزیر پر بلوچستان میں مقدمہ درج ہے:ایف آئی۔ اے ذرائع

لاہور: سردار عبد الرحمان کھیتران کو ایئرپورٹ سے واپس روانہ کر دیا گیا، ایف آئی اے زرائع

سابق وزیر سردار عبدالرحمن لاہور ایر پورٹ سے بیرون ملک جا رہ تھے

نام سٹاپ لسٹ میں ہونے کے باعث امیگریشن حکام نے سفر سے روک دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker