بزنس

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی: امریکی شرح سود میں اضافے کے اندازوں پر سونے کی قیمت تیزی سے نیچے آرہی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 15ہزار400 روپے کم ہوکر 3لاکھ 79ہزار 836 روپے ہوگیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 13ہزار 203 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 25 ہزار 648 روپے ہوگیا۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 154 ڈالر کم ہوکر 3573 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker