بزنس

عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل چھٹے روز کمی

عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل چھٹے روز کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔

آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار روپے گرکر 408936 روپے پر آگئی،دس گرام سونے کی قیمت 1715 روپے گر کر 350596 روپے ہوگئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 115 روپے گر کر 5228 روپے ہوگئی،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 20 ڈالر سستا ہوکر 3864 ڈالر پر آ گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker