پاکستان

سعودی اتحادی افواج نے ریاض کی جانب فائر کیےگئے حوثیوں کے 3 بیلسٹک میزائل مار گرادیے

سعودی اتحادی افواج نے حوثیوں کے 3 میزائل مار گرادیے، ترجمان نے ایک بیان میں بتایاکہ حوثیوں نے ریاض کی جانب 3 بیلسٹک میزائل داغے جو فضا میں تباہ کردیے گئے۔

اتحادی افواج کے ترجمان نے بتایا ان کی فوج نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں حوثیوں کا ڈرون بھی تباہ کردیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker