تازہ ترینبلوچستان
متحدہ عرب امارات کے سابق صدر کے صاحبزادے شیخ سلطان بن خلیفہ النہیان کی ڈومکی ہاؤس لہڑی آمد، مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کی وفات پر صوبائی وزیر چیف آف اقوام ڈومکی تمندار سردار کوہیار خان ڈومکی سردار زادہ میر حیربیار خان ڈومکی سینیٹر میر دوستین خان ڈومکی ڈسٹرکٹ چیئرمین سردار زادہ میر بجار خان ڈومکی سے اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کی

ڈومکی ہاؤس لہڑی
متحدہ عرب امارات کے سابق صدر کے صاحبزادے شیخ سلطان بن خلیفہ النہیان کی ڈومکی ہاؤس لہڑی آمد ۔
شیخ سلطان بن خلیفہ النہیان نے مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کی وفات پر صوبائی وزیر چیف آف اقوام ڈومکی تمندار سردار کوہیار خان ڈومکی سردار زادہ میر حیربیار خان ڈومکی سینیٹر میر دوستین خان ڈومکی ڈسٹرکٹ چیئرمین سردار زادہ میر بجار خان ڈومکی سے اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کی ۔
شیخ سلطان بن خلیفہ النہیان نے بلوچستان کی ترقی میں مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کی ۔
شیخ سلطان بن خلیفہ النہیان نے مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کی بخشش و مغفرت کے لئے خصوصی دعا بھی کی ۔



