بلوچستانتازہ ترین

بلوچستان کے 9 ہزار اساتذہ کی اسامیوں پر لیا گیا ٹیسٹ کالعدم قرار

بلوچستان ہائیکورٹ نے اساتذہ کی 9 ہزار اساموں پر لیا گیا ٹیسٹ کالعدم قرار دیدیا۔ عدالت کے محکمہ تعلیم اور وومن یونیورسٹی کے درمیان ٹیسٹ کا معاہدہ ختم کرنے کے احکامات۔ بلوچستان ہائیکورٹ نے حکم دیتے ہوئے کہا کہ بلوچستان حکومت خالی اساموں پر ٹیسٹ ایچ ای سی سے کرائے۔ عدالت نے ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ 15 جنوری تا 31 مارچ تمام عمل شفافیت کیساتھ مکمل کیا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker