پاکستانتازہ ترین

ہنگو میں مسافر وین پر فائرنگ، دو افراد جاں بحق

ہنگو میں وین پر فائرنگ کے واقعے میں 2 مسافر جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق پشاور سے پاراچنار جانے والی وین پر تھانہ صدر کے قریب فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس نے بتایاکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا تاہم 2افراد دم توڑ گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ 4 شدید زخمیوں کو کوہاٹ اور پشاور منتقل کردیاگیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker