تازہ ترینکھیل

خراب موسم کے باعث دبئی ائیرپورٹ پر 3 دن تک پھنسے 4 سابق پاکستانی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے

خراب موسم کے باعث دبئی ائیرپورٹ پر 3 دن تک پھنسے4 سابق پاکستانی کرکٹرز امریکا پہنچ گئے۔

امریکا پہنچنے والے سابق کھلاڑیوں میں عبدالرزاق، مصباح الحق، عمر گل اور کامران اکمل شامل ہیں۔

چاروں سابق پاکستانی کرکٹرز جمعہ کی شام ہیوسٹن پہنچے ہیں جہاں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2009 کی فاتح ٹیم امریکا میں اپنے اعزاز میں ایک تقریب میں مدعو ہے۔

واضح رہے کہ دبئی میں بارشوں کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کی وجہ سے پاکستان کے سابق کرکٹرز بھی ائیرپورٹ پر پھنس گئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker