پاکستانتازہ ترین

قومی اسمبلی کا اجلاس کل دن 11 بجے ہوگا،6 نکاتی ایجنڈا جاری

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے کل دن گیارہ بجے ہونے والے اجلاس کا چھ نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا ہے ۔

جاری ایجنڈے کے مطابق وفاقی حکومت نے انسداد دہشت گردی ایکٹ انیس سو ستانوے میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے ۔ ایوان میں انسداد دہشتگردی ترمیمی بل دو ہزار چوبیس وزیر داخلہ محسن نقوی پیش کریں گے ۔ اجلاس میں اراکین قومی اسمبلی کےایگزٹ کنٹرول لسٹ میں نام شامل ہونےپرتوجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا جائے گا۔ ایوان میں وفاقی سرکاری ملازمین کےبچوں کیلئےبینوولنٹ کےتحت مختلف کورسزکی عدم دستیابی پرتوجہ دلاؤ نوٹس بھی پیش ہو گا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker