پاکستان

پاکستان کیطرف سے قرض کی واپسی کا سلسلہ جاری، یورو بانڈ کی مد میں 1.3 ارب ڈالر کی ادائیگی کردی

پاکستان کی جانب سے قرض کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے۔

وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان نے یورو بانڈ کی مد میں 1.3 ارب ڈالر کی ادائیگی کردی اور یورو بانڈ کی ادائیگی 10 سال کی مدت مکمل کرکے میچور ہوچکی۔

وزارت خزانہ نے بتایاکہ پاکستان نے یورو بانڈ سے متعلق 12 کروڑ 61 لاکھ ڈالر کی ادائیگی بھی کی اور پاکستان نے آج مجموعی طورپر ایک ارب 42 کروڑ ڈالر کی ادائیگیاں کردیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker