پاکستانتازہ ترین

پاکستان کی غزہ کیلئے انسانی امداد کی تیسری کھیپ مصر پہنچ گئی

پاکستان کی غزہ کیلئے انسانی امداد کی تیسری کھیپ مصر پہنچ گئی۔

پاکستانی سفارتخانے کے مطابق فوجی طیارہ 20 ٹن کا امدادی سامان لیکر العرش ائیرپورٹ پہنچا۔

پاکستانی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ امدادی سامان میں طبی سامان بھی شامل ہے جبکہ امدادی سامان مصرکی ریڈکریسنٹ سوسائٹی کے حوالے کیا گیا۔

سفارتخانے نے بتایاکہ پاکستان نے غزہ کے لیے اب تک 200 ٹن کا امداد بھیجی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker