بزنسپاکستانتازہ ترین

ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

ملک بھر میں آج سونے کی قیمت مستحکم رہی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 28 ہزار 550 روپے پر برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کی قیمت بھی ایک لاکھ95 ہزار 945 روپے پر برقرار رہی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 2168 ڈالر فی اونس پر برقرار ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker