انٹرنیشنل

انڈونیشیا میں زلزلے سے ہلاک افراد کی تعداد 47 ہوگئی، 2 ہزار سے زائد افراد بےگھر ہوگئے

انڈونیشیا میں 7.7 شدت کے زلزلے کے بعد مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 40 ہو گئی جبکہ 50 افراد زخمی بھی ہوئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے سےکئی عمارتیں زمین بوس ہوگئیں، 2ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوئے، 50 سے زائد گھر تباہ اور کئی کو معمولی نقصان پہنچا۔

انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ، آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری، اموات کی تعداد 20 ہوگئی

ریسکیو حکام کی متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں، حکام کے مطابق اموات میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔

ہفتے کی صبح انڈونیشیا کے جزیرے فلوریس کے قریب 7.7 شدت کا زلزلہ آیا تھا، زلزلےکے بعد جاری سونامی وارننگ واپس لے لی گئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker