پاکستانتازہ ترین

93 فیصد پاکستانی رشوت کے شدید مخالف، نیا سروے جاری

پاکستان کے93 فیصد افراد نے رشوت کی شدید مخالف کردی۔

گیلپ پاکستان نے عوامی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس کے مطابق 93 فیصد لوگوں نے رشوت لینے اور دینے کو معاشرے میں بگاڑ کی اہم وجہ قرار دے دیا۔

5 فیصد رشوت کی حمایت میں سامنے آگئے اور انہوں نے مختلف جواز پیش کیے اور رشوت لینے اور دینے کو درست کہا۔

ایک فیصد کا درمیانہ مؤقف رہا جنہوں نے نہ رشوت کی حمایت کی نہ ہی کھل کر مخالفت کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker