پاکستانتازہ ترین

مانسہرہ کے نجی بینک میں ایک کروڑ 30 لاکھ روپے کی ڈکیتی

ڈاکو مانسہرہ کے نجی بینک سے ایک کروڑ 30 لاکھ 60 ہزار روپے لوٹ کر فرار ہو گئے ۔

پولیس کے مطابق 5 بجے کے قریب چنار روڈ پر واقع نجی بینک میں دو مسلحہ افراد داخل ہوئے جنھوں نے پہلے گارڈز اور عملہ کو یرغمال بنا کر ایک کڑوڑ 30 لاکھ روپے لوٹ کر موٹر سائیکل پر فرار ہو گئے پولیس نے بینک عملہ و گارڈز سے ابتدائی تفتیش کے بعد بینک کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی حاصل کرلی ہے جبکہ ملزمان کے چہرے بھی ڈھانپے ہوئے نہیں تھے ضلع مانسہرہ کے داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker