بزنسپاکستان

پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی

پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی ۔

رپورٹس کے مطابق پاکستان بھر میں سولر پینلز کی قیمتیں مزید گر گئی ہیں ۔

فی واٹ سولر پینلز کی قیمتیں 30 سے 32 روپے کی سطح تک گر گئی ہیں۔

ڈیلرز کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں لیتھیم بیٹری کی قیتمیں 50 فیصد تک گری ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker