تازہ ترینپاکستان

‏الحمدللہ ہماری افواج نے بھارت کو ایسا سبق سکھایا ہے کہ تاریخ میں یادگاررہیگا اس موقع پر پوری قوم کو اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ ریز ہونا چاہیے کہ اللہ نے پاکستان کو اقوام عالم میں سربلند کیا اور بھارت کا غرور خاک میں ملاکر پاکستان کو فتح و نصرت سے ہمکنار کیا،مفتی محمد تقی عثمانی

‏الحمدللہ ہماری افواج نے بھارت کو ایسا سبق سکھایا ہے کہ تاریخ میں یادگاررھیگا اس موقع پر پوری قوم کو اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ ریز ھونا چاھئے کہ اس نے پاکستان کو اقوام عالم میں سربلند کیا اور بھارت کا غرور خاک میں ملاکر پاکستان کو فتح و نصرت سے ھمکنار کیا خاص طورپر ھماری فضائیہ کے شاھینوں نے جس جاں نثاری کاثبوت دیا اس پر شاباش کا ھر لفظ ناکافی ہے اب ھمیں اس ملک کو صحیح معنی میں اسلامی ریاست بنانے کے لئے تیار ھونا چاہئے اور ھر طرح کی بد عنوانیوں اور گناھوں سے ملک کو پاک کرنا چاھئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker