بلوچستانتعلیم

محکمہ سکول ایجوکیشن کا سال 2026ء سے اساتذہ کیلئے لائسنسنگ کے اجرا کا فیصلہ، سرکاری اور پرائیویٹ اساتذہ کیلئے تدریس کیلئے لائسنس لینا لازمی

محکمہ سکول ایجوکیشن کا سال 2026ء سے اساتذہ کیلئے لائسنسنگ کے اجرا کا فیصلہ

محکمہ سکول ایجوکیشن کا سال 2026ء سے اساتذہ کیلئے لائسنسنگ کے اجرا کا فیصلہ

سرکاری اور پرائیویٹ دونوں طرح کے اساتذہ کیلئے تدریس کیلئے لائسنس لینا لازمی ہوگا

اساتذہ کے لیے لائسنسنگ سٹم کے تحت ٹیسٹ دینا لازمی ہوگا

ٹیسٹ پاس کرنے والے ہی تدریسی لائسنس حاصل کر سکیں گے

عارضی اساتذہ کے کنٹریکٹ میں اضافہ بھی صرف لائسنس یافتہ افراد کو دیا جائے گا

ٹیچنگ لائسنس کے ٹیسٹ کی ذمہ داری پاکستان ایجوکیشن کمیشن ( پی ای سی) کے ذمہ ہوگی

ٹیچر لائسنس کی سمری منظوری کیلئے صوبائی کابینہ کو بھجوائی جائے گی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker