بلوچستان

قلعہ عبداللہ، کلی میزئی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے بچے سمیت دو افراد جاں بحق

ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے کلی میزئی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے بچے سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق جمعرات کے روز ضلع قلعہ عبداللہ کے کلی میزئی میںمسلح افراد سیدسعداللہ آغا پر اندھا دھند فا ئرنگ کی جس کے نتیجے میں موقع گو لیاں لگنے سے وہ موقع پر جاں بحق جبکہ راہگیر بچہ عتیق اللہ شدید زخمی ہوگیازخمی بچے کو تشویشناک حالت میں مزید علاج کے لیے کوئٹہ منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ راستے میںزخموں کی تا ب نہ لا کر چل بسا ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئےنعشوں کو ضابطے کی کا رروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے تفتیش شروع کر دی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker