موسم
بلوچستان موسم کی صورتحال
کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، محکمہ موسمیات

کوئٹہ: شمالی اضلاع میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم شدید سرد رہنے کی توقع، محکمہ موسمیات
کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 1 اور قلات میں منفی 5 ریکارڈ، محکمہ موسمیات
کوئٹہ: زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت 3 اور ژوب میں 6 ریکارڈ، محکمہ موسمیات
کوئٹہ: سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 10 اور تربت میں 14 ریکارڈ، محکمہ موسمیات
کوئٹہ: نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت 10 اور چمن میں 5 ریکارڈ محکمہ موسمیات
کوئٹہ: بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر میں کم سے کم درجہ حرارت 10 اور جیوانی میں 11 ریکارڈ، محکمہ موسمیات



