بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ : فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ کلی بنگلزئی قادری چوک پر ایک نوجوان نے فائرنگ کرکے بابو کرد نامی شخص کو قتل کر دیا۔ تفصیل کے مطابق ذاتی رنجش کی بنا پر ایک نوجوان نے فائرنگ کرکے بابو کرد نامی شخص کو قتل کردیا، علاقے کے لوگوں نے موقع واردات پر ہی فائرنگ کرنے والے نوجوان کو پکڑ کر مار پیٹ کرنے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker