پاکستان

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی نظامت تعلیمات کے تحت تعلیمی ادارے 30 دسمبر سے 8 جنوری تک بند رہیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 9 جنوری سے دوبارہ کلاسز کا آغاز ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker