پاکستان

اسٹاپ لسٹ میں نام ہونے پر میونسپل کمشنرکراچی افضل زیدی کو بیرون ملک سفر سے روک دیا گیا

میونسپل کمشنر کراچی افضل زیدی کو بیرون ملک سفر سے روک دیا گیا۔

امیگریشن ذرائع کے مطابق میونسپل کمشنر کراچی افضل زیدی آج صبح ترکیے جانے کے لیے کراچی ائیرپورٹ پہنچے تھے۔

امیگریشن ذرائع کے مطابق اسٹاپ لسٹ میں نام ہونے کے سبب میونسپل کمشنر کراچی افضل زیدی کو آف لوڈ کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker