پاکستانتازہ ترین

لاہور : فائرنگ سے پولیس انسپکٹر جاں بحق،ملزم گرفتار

لاہور میں فائرنگ کرکے نوجوان نے، پولیس انسپکٹر سیف نیازی کو قتل کردیا
روز ماں بہن کی گالیاں دیتا تھا۔ تنگ آکر اسی انسپکٹر کے پسٹل سے اسے قتل کیا۔ملزم عدیل کا بیان
ملزم موٹر مکینک ہے جہاں مقتول انسپکٹر رہتا تھا یہ وہی دوکان پر کام کرتا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker