پاکستان

کراچی: راشد منہاس روڈ پر شاپنگ مال میں آگ لگ گئی

کراچی کے راشد منہاس روڈ پر شاپنگ مال میں آگ لگ گئی۔

ترجمان ریسکیو کے مطابق آگ شاپنگ مال کی تیسری منزل پرسرویلنس روم سے شروع ہوئی تھی۔

ترجمان ریسکیو نے بتایا کہ آگ نے  شاپنگ مال کی عمارت اور اس کے اندر کئی دکانوں کو بھی لپیٹ میں لے لیا،6 فائر ٹینڈر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

آگ لگنے سے شاپنگ مال سے متصل رہائشی عمارت کے مکین باہر نکل آئے۔تمام افراد محفوظ رہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker