بلوچستانتازہ ترین

بلوچستان حکومت نے پولیس کے اے ٹی ایف فورس کے الاؤنس میں اضافہ کردیا

بلوچستان حکومت نے پولیس کے ATF فورس کی الاؤنس میں اضافہ کردیا۔
حکومتِ بلوچستان نے اینٹی ٹیررسٹ فورس (ATF) کیلئے اسپیشل پروٹیکشن گروپ (SPG) الاؤنس کو اپڈیٹ کر دیا ہے، اب یہ الاؤنس 2011 کے پے اسکیل کے بجائے 2022 کے ابتدائی پے اسکیل کے مطابق دیا جائے گا، اِضافہ کا اِطلاق يکم مارچ 2026 سے ہوگا، نوٹیفیکیشن جاری،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker