تازہ ترینپاکستان

سیہون : رات گئے دوسرا حادثہ.6 افراد جاں بحق

سندھ میں رات گئے دوسرا حادثہ
سیہون میں لعل شہباز قلندر کے عرس میں شرکت کے لیے جانے والی زائرین کی وین قاضی احمد کے قریب حادثے کا شکار، 6 افراد کی موت جبکہ 10 زخمی ہو گئے۔ پنجاب سے جانے والے زائرین نواب شاہ سے سیہون جا رہے تھے جہاں وین ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker