بزنسپاکستان

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک روز کمی کے بعد ایک بار پھر ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2800 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 24 قیراط سونے کی قیمت ایک لاکھ 96 ہزار روپے تولہ ہو گئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 2400 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 54 ہزار 35 روپے ہو گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 19 ڈالر اضافے کے بعد 1843 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker