پاکستان

وزیراعظم کی ٹیکس چوری کیخلاف اقدامات مزید تیز کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکس چوری کیخلاف اقدامات مزید تیز کرنے کی ہدایت کردی۔

وزیراعظم کی زیر صدارت ایف بی آر کی کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں محصولات جمع کرنے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹیکس چوری کے خلاف اقدامات مزید تیز کرنے کی ہدایت کی۔

اس کے علاوہ وزیراعظم نے صوبائی حکومتوں کو غیر قانونی پیٹرول پمپوں کے خلاف قانونی کارروائیوں میں ایف بی آر کے ساتھ مکمل تعاون کی بھی ہدایت کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker