Khyber Pakhtunkhwa

مردان: 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،4افراد جاں بحق

مردان میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ محفل میں تکرار پر پیش آیا۔

افسوسناک واقعہ تھانہ گڑھی کپورہ کی حدود کوٹ اسماعیل زئی میں پیش آیا، جہاں دو گروپوں کے درمیان معمولی تکرار پر فائرنگ ہوئی۔

پولیس کے مطابق ایک گروپ سے منظر، حسن زیب اور فرمان زیب جاں بحق ہوئے  جبکہ دوسرے گروپ سے تصبح اللہ جان کی بازی ہار گیا۔

واقعے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ۔ جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ولیس کے مطابق دیگر پہلوؤں پر بھی تفتیش کی جا رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker