Punjab

پنجاب: ٹریفک حادثات میں 2 بھائیوں سمیت 6 افراد جاں بحق

خانیوال کے قریب موٹروے ایم 4 پر بس اور ٹریلر کی ٹکر سے بس ہوسٹس جاں بحق اور 4 مسافر زخمی ہوگئے۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق بس لاہور سے ملتان جا رہی تھی جس دوران ڈرائیور کو نیندآجانے کی وجہ سے بس ٹریلر سے ٹکراگئی، حادثے کے نتیجے میں بس ہوسٹس جاں بحق اور 4 مسافر زخمی ہوگئے۔

دوسری جانب بہاولپورمیں حاصل پورچشتیاں روڈ پرٹریلرکی ٹکر سے2 بھائی جاں بحق اور باپ زخمی ہوگیا۔

ادھر کوہاٹ میں مسافر کوچ اور کار میں تصادم سے 3 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker