پاکستانتازہ ترین

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔

اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 335 پوائنٹس اضافے سے 78 ہزار 275 پر بند ہوا ہے۔

کاروباری ہفتے میں انڈیکس 710 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح 78 ہزار 679 رہی۔

شیئرز بازارمیں 46 کروڑ 97 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔ جن کی مالیت 19 ارب 77 کروڑ روپے سے زائد رہی۔

اس کے علاوہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 7 ارب روپے بڑھ کر 10 ہزار 297 ارب روپے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker