بلوچستان

نصیرآباد: سنگ دل بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ کو قتل کردیا

چھتر میںسنگ دل بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ کو قتل کردیا ۔ پولیس کے مطابق نصیرآباد کے علاقے پولیس تھانہ چھتر کی حدود موضع چہوان میں ایک سنگ دل بیٹے منظور سمالانی نے فائرنگ کرکے اپنے باپ محمد یعقوب سمالانی کو قتل کردیا اور رات کی تاریکی میں چہوان کے قبرستان میں تدفین کرکے اپنے اہل خانہ سمیت فرار ہوگیاواقعے کی اطلاع پر پولیس نے پورے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزم کی گرفتاری کیلئے کوششیں شروع کردیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker