بلوچستان

کوئٹہ : مردہ بھیڑوں کا گوشت فروخت کرنے والا گروہ کو گرفتار کر لیا

کوئٹہ: کاسی روڈ پر مردہ بھیڑوں کا گوشت فروخت کرنے والا گروہ کو گرفتار کر لیا
🔸 پولیس کے مطابق ملزمان بیمار اور مردہ بھیڑوں کو ذبح کر کے ان کا گوشت عام شہریوں کو فروخت کر رہے تھے، جس سے صحت عامہ کو سنگین خطرات لاحق تھے۔ موقع سے بڑی مقدار میں خراب گوشت برآمد کر لیا گیا جبکہ ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker