بلوچستان

کوئٹہ: نامعلوم ملزمان نے دکان کو آگ لگادی، دکاندار جھلس کر جاں بحق

تھانہ منظور شہید کے علاقے میں نامعلوم ملزمان نے دکان کو آگ لگادی جس کے نتیجے میں دکاندار جھلس کر ہلاک ہوگیا پولیس نے نعش ہسپتال منتقل کرکے ملزمان کی شناخت اور گرفتاری کے لئے کوششیں شروع کردی پولیس کے مطابق گزشتہ روز تھانہ منظور شہید کے علاقے میں کفایت اللہ سکنہ سنی کی دکان کو نامعلوم ملزمان نے آگ لگادی تھی جس کے نتیجے میں وہ جھلس کر ہلاک ہوگیا پولیس نے واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش ہسپتال منتقل کردی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئی اور واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے کارروائی شروع کردی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker