
ذرائع کے مطابق ملزمان اس کا موبائل فون بھی چھیننے کی کوشش کر رہے تھے، تاہم حسام الدین نے مزاحمت کی جس پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی۔
فائرنگ کے نتیجے میں حسام الدین موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا، واقعے کے بعد ملزمان فرار ہو گئے جبکہ پولیس نے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔



