بلوچستان
کوئٹہ : زیارت کراس کسٹمز چیک پوسٹ پر کارروائی، 2 ٹرکوں سے 6 ٹن چھالیہ برآمد

کوئٹہ : زیارت کراس کسٹمز چیک پوسٹ پر کارروائی، 2 ٹرکوں سے 6 ٹن چھالیہ برآمد:
🔶 کوئٹہ اور زیارت کراس کسٹمز چیک پوسٹ پر حکام نے کارروائی کرتے ہوئے 2 ٹرک پکڑ لیے، جن سے تلاشی کے دوران 6 ٹن غیر قانونی چھالیہ برآمد کر لی گئی ہے، ذرائع کے مطابق ٹرک مالکان اور ڈرائیورز کے خلاف کاروائی شروع کردی گئی ہے



