بلوچستان

کوئٹہ : ایئرپورٹ روڈ پر واقع ایک نجی ہوٹل میں اچانک آتشزدگی کا واقعہ

کوئٹہ: ایئرپورٹ روڈ پر واقع ایک نجی ہوٹل میں اچانک آتشزدگی کا واقعہ
اطلاع ملتے ہی میٹروپولیٹن فائر بریگیڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا اور اسے مزید پھیلنے سے روک دیا۔ فائر فائٹرز کی فوری اور مؤثر کارروائی کے باعث ہوٹل کے اطراف کی آبادی اور املاک کو محفوظ بنا لیا گیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، جبکہ مالی نقصان بھی معمولی بتایا جا رہا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker