بلوچستان

کوئٹہ: ایئرپورٹ روڈ فائرنگ، حاملہ خاتون جاں بحق، 10 سالہ بیٹا زخمی

کوئٹہ: ایئرپورٹ روڈ فائرنگ، حاملہ خاتون جاں بحق، 10 سالہ بیٹا زخمی
کوئٹہ: جاں بحق خاتون کی شناخت وردہ داؤد کے نام سے ہوئی، پولیس
کوئٹہ: زخمی بچے
کو طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس
کوئٹہ: خاتون کے قتل کے شبہے میں شوہر فرحان مگسی کو حراست میں لے لیا گیا، پولیس
کوئٹہ: واقعے کی تفتیش کے لیے مقدمہ سیریس کرائمز یونٹ کے سپرد کر دیا گیا، پولیس
کوئٹہ: پولیس واقعے کے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کر رہی ہے، ایس ایچ او ایئرپورٹ تھانہ، پولیس
کوئٹہ: مقتولہ کی بہن کا وزیراعلیٰ بلوچستان سے قاتل کو سخت سزا دینے اور انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ، پولیس
کوئٹہ: مقتولہ کی دوسری شادی فرحان مگسی سے ہوئی تھی، اہل خانہ کا مؤقف، پولیس
کوئٹہ: پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا، مزید شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں، پولیس See less

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker