بلوچستان

کوئٹہ شہر میں ٹریفک کا نظام مکمل طور پر رواں دواں ہیں: معاون براۓ داخلہ بلوچستان حکومت

کوئٹہ میں تمام چھوٹی بڑی سڑکیں آمدورفت کے لیے کھلی ہوئی ہیں ، معاون براۓ داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی

سڑکوں کی بندش کےحوالے سے منفی پروپیگنڈہ کیئے جانے والے عناصر کے خلاف قانونی کاروائی کریں گے ، معاون براۓ داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی

یہ فوٹیجزز آج کی ہے کوئٹہ شہر میں صورتحال معمول کے مطابق ہے ، معاون براۓ داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker