بلوچستان

سبی ڈھاڈر کے درمیان نا معلوم مسلح افراد نے دھماکہ خیز مواد سے بجلی کے 132 کے وی کے دو ٹاورز کو اڑادیا

ضلع کچھی میں سبی ڈھاڈر کے درمیان نا معلوم مسلح افراد نے دھماکہ خیز مواد سے بجلی کے 132 کے وی کے دو ٹاورز کو اڑادیا ،ڈھاڈر سمیت کئی علاقے تاریکی میں ڈوب گئے پولیس کے مطابق کچھی صدر پولیس تھانہ ڈھاڈرکی حدود میں سبی گریڈ اسٹیشن سے ڈھاڈر و ودیگر علاقوں کو بجلی کی جانے والی 132 کے وی کے دو ٹاورز کو نا معلوم مسلح افراد نے دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا گیا جس سے ڈھاڈر سمیت بیشتر علاقے مکمل تاریکی میں ڈوب گئے واقعے کی اطلاع پر پولیس اور سیکورٹی فورسز جاے وقوع پر پہنچ کر علاقے کا محاصرہ کرکے سرچ آپریشن شروع کردی گئی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker