بلوچستان
چمن : ڈاکوؤں کی فائرنگ سے حافظ قران طالب علم شہید

چمن : ڈاکوؤں کی فائرنگ سے حافظ قران طالب علم شہید
چمن میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے حافظ قران طالب علم احسان اللہ شہید ہوگئے۔ احسان اللہ جمعیت طلبہ اسلام ضلع چمن کے نائب صدر بھی تھے۔
واقعے کے خلاف جے یو ائی، اے این پی اور لواحقین نے میت ڈی سی افس کے سامنے رکھ کر احتجاج کیا، جبکہ مال روڈ ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔ مظاہرین نے ضلعی انتظامیہ کی امن و امان برقرار رکھنے میں ناکامی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کی



