بلوچستان
کوئٹہ کینٹ میں داخلے کی اجازت اب صرف کینٹ پاس کی بنیاد پر ہوگی

کوئٹہ کینٹ میں داخلے کی اجازت صرف کینٹ پاس کی بنیاد پر ہوگی۔
دیگر تمام کارڈز/پاسز، بشمول کوئٹہ کلب کارڈز اور سابقہ سیٹ اَپ کارڈز، داخلے کے لیے ناقابلِ قبول ہوں گے۔
تمام متعلقہ حضرات سے گزارش ہے کہ بلا تعطل داخلے اور کسی بھی قسم کی زحمت سے بچنے کے لیے اپنے کینٹ انٹری کارڈز بروقت بنوا لیں۔



