کوئٹہ، مسلم لیگ ن کے پارلیمنٹرینز کی گورنر بلوچستان کی موجودگی میں پریس کانفرنس
کوئٹہ، چمن پھاٹک دھماکے اور صوبے بدامنی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں ، میر سلیم کھوسہ پارلیمانی لیڈر ن لیگ

کوئٹہ، اسی وجہ سے اس بار عید سادگی سے منائی گئی، میر سلیم کھوسہ
کوئٹہ، محمود خان اچکزئی نے عوام چمن جلسہ میں شہریوں کو تذکرہ بنانے کا کہا، میر سلیم کھوسہ
کوئٹہ، پاکستان کے قانون میں دہری شہریت کی اجازت نہیں، میر سلیم کھوسہ
کوئٹہ، چمن جلسہ میں بارڈر کو اکھاڑنے کی بات کی گئی، میر سلیم کھوسہ
کوئٹہ، سیکورٹی خدشات کو۔مدنظر رکھ کر۔پاک افغان اور ایران کے ساتھ سرحدی تجارت کیلئے میکنزم بنانے کیلئے پر عزم ہیں، میر سلیم کھوسہ
کوئٹہ، چمن جلسہ میں ذاتی لشکر بنانے کی گئی بات کی جو غیر قانونی ہے، میر سلیم کھوسہ
کوئٹہ، پاکستان کے فورسز ہیں کسی کو ذاتی لشکر بنانے کی اجازت نہیں، پارلیمانی لیڈر ن لیگ
کوئٹہ، آئین اور قانون کے حدود میں پرامن انصاف پر مبنی معاشرت تشکیل کے خواہاں ہیں، میر سلیم کھوسہ
کوئٹہ، پاکستان میں رہنے والے پشتونوں کی پاکستانیت پر کوئی شک نہیں کرسکتا، میر سلیم کھوسہ
کوئٹہ، محمود خان اچکزئی بڑی شخصیت قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ہیں، میر سلیم کھوسہ۔
کوئٹہ، محمود خان اچکزئی کا یہ کہنا کہ آزادی کی تحریک چلانے والے اپنا کام کریں پشتونوں کو نہ چھیڑیں قابل مذمت ہے، میر سلیم کھوسہ
کوئٹہ، ایک جھتے کو اس طرح کہنا یہ ایک متنازعہ اور غیر مناسب بات ہے، میر سلیم کھوسہ
کوئٹہ، بلوچ اور پشتونوں کے اندر تفریق پیدا کرنا افسوسناک ہے، میر سلیم کھوسہ
کوئٹہ، بجٹ میں ہمیشہ کوشش ہوئی ہے پارلیمانی پارٹیوں میں برابری کی بنیاد پر تقسیم ہو، میر سلیم کھوسہ
کوئٹہ، وزیراعلی بہترین کام کررہے ہیں ہمارا سپورٹ ان کے ساتھ ہے، میر سلیم کھوسہ
کوئٹہ، پر امید ہیں بلوچستان کے حالات بہتر ہوں گے، میر سلیم کھوسہ
کوئٹہ، ہم اپنے علاقوں میں جاتے ہیں کچھ علاقوں میں مسئلہ ہے وہ بھی جلد ٹھیک ہوجائے گا، میر سلیم کھوسہ
کوئٹہ، حکومت کو واضح پیغام ہے کہ کسی اور پارٹی کی نسبت مسلم لیگ ن کو بجٹ کم نہیں ملنا چاہئے۔ میر سلیم کھوسہ
کوئٹہ، وزیراعلی سے بات کی ہے میڈیا کے ذریعے بھی یہ پیغام دینا چاہتے ہیں، پارلیمانی لیڈر مسلم لیگ ن
کوئٹہ، وزیراعلی بلوچستان سب کو ساتھ لیکر چلتے ہیں، میر سلیم کھوسہ
کوئٹہ، سب عوام سے ووٹ لیکر آئے ہیں، حلقوں کے برابر بجٹ پر کسی صورتحال سمجھوتہ نہیں کریں، میر سلیم کھوسہ
کوئٹہ، میر شعیب نوشیروانی، جمال شاہ کاکڑ محمد خان لہڑی، میر عاصم کرد گیلو، راحیلہ حمید درانی و دیگر بھی موجود ہیں،



