پاکستانتازہ ترین

ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 25 کروڑ ڈالر قرض دے گا

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی پی) پاکستان کو 25 کروڑ ڈالر قرض فراہم کرے گا۔

ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلامیہ کے مطابق اس رقم سے پاکستان میں انفرااسٹرکچر (بنیادی ڈھانچے) میں پائیدار سرمایہ کاری کی جائے گی۔

اے ڈی پی کے مطابق یہ رقم پرائیویٹ پبلک سرمایہ کاری کر کے سروسز کی فراہمی پر خرچ ہوگی۔

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 53 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

اعلامیہ کے مطابق قرض فراہمی معاہدے پر پاکستان کے سیکرٹری اقتصادی امور اور ایشیائی بینک کےکنٹری ڈائریکٹر نے دستخط کیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker