پاکستان
جشنِ آزادی پر ایزی پیسہ صرف 14 روپے میں ویزا ڈیبٹ کارڈ دے رہا ہے

جشنِ آزادی پر ایزی پیسہ صرف 14 روپے میں ویزا ڈیبٹ کارڈ دے رہا ہے
عام طور پر اس کارڈ کی فیس 1,000 روپے ہے، لیکن 14 اگست کی خصوصی پیشکش کے تحت اسے صرف 14 روپے میں حاصل کیا جا سکتا ہے۔
یہ ایک مرتبہ کی فیس ہے، جبکہ سالانہ کوئی اضافی فیس نہیں ہوگی۔
یعنی 14 اگست کے موقع پر ایزی پیسہ ویزا ڈیبٹ کارڈ صرف 14 روپے میں حاصل کریں۔
کارڈ ایزی پیسہ کی آفیشل ویب سائٹ پر جا کر آرڈر کرنا ہوگا



