بزنس

ملک میں فی تولہ سونا 4500 روپے مہنگا ہوگیا

کراچی: ملک میں فی تولہ سونا 4500 روپے مہنگا ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4500 روپے اضافے سے ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 5 لاکھ 6 ہزار 62 روپے ہوگیا ہے۔

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی

ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 8 ہزار 58 روپے اضافے سے 4 لاکھ 33 ہزار 866 روپے ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 3300 روپے کم ہوگئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker