بزنس

ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 300 روپے کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے بڑھ کر 427736 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے بڑھ کر 366714 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 3 ڈالر بڑھ کر 4053 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker